عالمی سطح پر ملنے والے مثبت اشاروں کے ساتھ ہی گھریلو سطح پر عام بجٹ سے پرجوش سرمایہ کاروں کی خریداری آج مسلسل چوتھے دن جاری رہنے کی بدولت بی ایس ای کا سینسیکس 50,614 پوائنٹز کی ریکارڈ سطح اور نیشنل اسٹاک ایکسچنج (این ایس ای) کا نفٹی 105پوائنٹز چڑھ کر 14,895پوائنٹز کے پار بند ہوا۔
بی ایس ای کا 30 شیئروں کا والا انڈیکس سینسیکس 358.54پ وائنٹز بڑھ کر 50,614.29 پر اور این ایس ای کا نفٹی 105.70 پوائنٹز چڑھ کر 14,895.65 پوائنٹز پر پہنچ گیا۔
مزید پڑھیں:تلنگانہ ہائی کورٹ کا فری قرض والے ایپس کو بند کرنے کا حکم