ممبئی: ا ملک کے شیئر بازاروں میں پیر کے روز دیوالی سے ایک ہفتے قبل اس کی چمک دکھائی دی اور بامبے اسٹاک ایکسچنج 500 پوائنٹز کے اضافے سے شروعاتی کاروبار میں ہی 42 ہزار کا ہندسہ عبور کرگیا، جبکہ نیشنل اسٹاک ایکسچینج کے نفٹی کو بھی 150 پوائنٹز کی مضبوط برتری حاصل ہوئی۔
شیئر بازار میں دیوالی کی چمک، سینسیکس 42 ہزار سے متجاوز - market update news in urdu
چوطرفہ خریداری سے سینسیکس جمعہ کے روز 41893.06 پوائنٹز پر بند ہوا تھا۔ جکبہ آج 42273.97 پوائنٹز پر کھلا اور 42566.34 پر چڑھنے کے بعد فی الحال 42448.03 پوائنٹز پر 554.97 پوائنٹز اوپرہے۔

Market Roundup: Sensex, Nifty soar to lifetime highs
ویڈیو
چوطرفہ خریداری سے سینسیکس جمعہ کے روز 41893.06 پوائنٹز پر بند ہوا تھا جکبہ آج 42273.97 پوائنٹز پر کھلا اور 42566.34 پر چڑھنے کے بعد فی الحال 42448.03 پوائنٹز پر 554.97 پوائنٹز اوپرہے۔
نفٹی بھی پیچھے نہیں رہا۔ ابتدا میں 12399.40 پوائنٹز پر کھ کر اوپر 12451.80 تک گیا اور فی الحال 12419.15 پوائنٹز پر 155.60 کی اونچائی پر کاروبار کررہا ہے۔