ممبئی: ریلائنس انڈسٹریز کے ساتھ بینکنگ، آٹو، آئی ٹی اور ٹیک سیکٹر کی کمپنیوں میں خریداری کے باعث بی ایس ای سینسیکس آج 230 پوائنٹز مضبوط ہوکر 39 ہزار سے تجاوز کرکے اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج کا نفٹی 77 پوائنٹز کی مضبوطی کے ساتھ 11500 پوائنٹز سے اوپر پہنچ گیا۔
چھ ماہ بعد 39 ہزار پر بند ہوا سینسیکس - نفٹی 77.35 پوائنٹز یعنی 0.67 فیصد اضافے کے ساتھ 11549.60 پوائنٹز
گھریلو شیئر بازاروں میں آج مسلسل چوتھے روز بھی تیزی رہی۔ سینسیکس 230.04 پوائنٹز یعنی 0.59 فیصد اضافے کے ساتھ 39073.92 پوائنٹز پر آگیا اور نفٹی 77.35 پوائنٹز یعنی 0.67 فیصد اضافے کے ساتھ 11549.60 پوائنٹز پر بند ہوا۔
Market Roundup: Auto stocks lift up equity indices as govt hints at reduced GST rates
گھریلو شیئر بازاروں میں آج مسلسل چوتھے روز بھی تیزی رہی۔ سینسیکس 230.04 پوائنٹز یعنی 0.59 فیصد اضافے کے ساتھ 39073.92 پوائنٹز پر آگیا اور نفٹی 77.35 پوائنٹز یعنی 0.67 فیصد اضافے کے ساتھ 11549.60 پوائنٹز پر بند ہوا۔ یہ دونوں کی 27 فروری کے بعد اعلی سطح ہے۔