مرکزی وزیرِ خزانہ نرملا سیتا رمن اپنا دسرا عام بجٹ یکم فروری کو پیش کریں گی۔
نرملا سیتا رمن سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کے بعد دوسری خاتون ہیں جو بجٹ پیش کی۔ آزادی بھارت کے بعد کن کن وزرائے خزانہ نے اب تک بجٹ پیش کیا ہے۔ پیش ہے رپورٹ25 وزیرِخزانہ عام بجٹ پیش کر چکے ہیں، نرملا سیتا رمن 26 ویں وزیر خزانہ ہیں جو بجٹ پیش کریں گی۔ آیئے ان پانچ سر فہرست وزرائے خزانہ پر ایک سرسری نظر ڈالتے ہیں جنھوں نے تعداد کے اعتبار سے سب سے زیادہ بجٹ پیش کیے۔
مورارجی دیسائی نے بطور وزیر خزانہ کل 10 بجٹ پیش کر چکے ہیں، نمبر(1) مورارجی دیسائی نے بطور وزیر خزانہ کل 10 بجٹ پیش کر چکے ہیں، جو اب تک کے سب سے زیادہ بجٹ پیش کرنے والے وزیر خزانہ شمار کیے جاتے ہیں۔
نمبر (2) پی چدمبرم زیادہ بجٹ پیش کرنے والے وزیر خزانہ کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آتے ہیں، انھوں نے کل 9 بجٹ پیش کیے۔
نمبر(3) پرنب مکھر جی اس فہرست میں تیسرے نمبر پر ہیں انہوں نے کل 8 بجٹ پیش کیے۔
نمبر (4) سی ڈی دیشمکھ اور یشونت سنہا کل 7 بجٹ پیش کیے۔
نمبر (5) منموہن سنگھ نے بطور وزیر خزانہ کل 6 بجٹ پیش کیے۔