کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا کے، کے کے راگیش نے راجیہ سبھا میں پیاز کی آسمان چھوتی قیمتوں کا مسئلہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ ملک میں مناسب ذخیرہ کرنے کی سہولت نہ ہونے کی وجہ سے 32 ہزار ٹن پیاز سڑ گیا اور لوگ 120 روپے فی کلو کے حساب سے پیاز خریدنے پرمجبور ہیں اور حکومت منہ تک رہی ہے۔
بتیس ہزار ٹن پیاز سڑگیا، لوگ 120 روپے میں خرید رہے ہیں - kk ragesh seeks govt intervention in curbing rising onion price news in urdu
کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا کے، کے کے راگیش نے راجیہ سبھا میں سوال کیا کہ حکومت اس مسئلہ پر سنجیدہ کیوں نہیں ہے اور وہ مداخلت کیوں نہیں کرتی ہے۔
بتیس ہزار ٹن پیاز سڑگیا، لوگ 120 روپے میں خرید رہے ہیں
انہوں نے سوال کیا کہ حکومت اس مسئلہ پر سنجیدہ کیوں نہیں ہے اور وہ مداخلت کیوں نہیں کرتی ہے۔
Last Updated : Dec 3, 2019, 10:03 PM IST