ملک کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 07 جنوری کو اختتام پزیر ہفتے میں مسلسل تیسرے ہفتے گر کر 878 کروڑ ڈالر Forex Reserves Down by $878 Million کی کمی کے ساتھ 632.73 ارب ڈالر پر آ گئے، جبکہ اس کے پچھلے ہفتے یہ 1.46 ارب ڈالر کم ہو کر 633.61 ارب ڈالر تھے۔
ریزرو بینک کی جانب سے جمعہ کے روز جاری کردہ ہفتہ وار اعداد و شمار کے مطابق سات جنوری کو اختتام پزیر ہونے والے ہفتے میں غیر ملکی زرمبادلہ کے India's forex Reserves Down ذخائر میں 49.7 کروڑڈالر کی کمی کے ساتھ 569.39 ارب ڈالر رہ گئے۔ اسی طرح اس عرصے کے دوران سونے کے ذخائر 360 کروڑ ڈالر کم ہوکر 39.04 ارب ڈالر پر آ گئے۔