اردو

urdu

ETV Bharat / business

India's Forex Reserves Decline: زرمبادلہ کے ذخائر 1.42 ارب ڈالرکم ہوکر 631.52 ارب ڈالر رہ گئے - India's forex reserves decline

ریزرو بینک کی طرف سے جاری کردہ ہفتہ وار اعداد و شمار کے مطابق 25 فروری کو اختتام پزیر ہونے والے ہفتے میں غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کم ہو کر 564.83 ارب ڈالر رہ گئے۔ India's Forex Reserves Decline

India's forex reserves dip by USD 1.42 billion to USD 631.52 billion
India's Forex Reserves Decline: زرمبادلہ کے ذخائر 1.42 ارب ڈالرکم ہوکر 631.52 ارب ڈالر رہ گئے

By

Published : Mar 4, 2022, 8:44 PM IST

ملک کے غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر 25 فروری کواختتام پزیر ہونے والے ہفتے میں 1.42 ارب ڈالر کم ہو کر 631.52 ارب ڈالر رہ گئے، جو کہ گزشتہ ہفتے میں 2.76 ا رب ڈالر کے اضافے کے ساتھ 632.95 ارب ڈالر تھے۔ India's Forex Reserves Decline

ریزرو بینک کی طرف سے جاری کردہ ہفتہ وار اعداد و شمار کے مطابق 25 فروری کو اختتام پزیر ہونے والے ہفتے میں غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کا سب سے بڑا جزو غیر ملکی کرنسی کے اثاثے 25 2.22 ارب ڈالر کم ہو کر 564.83 ارب ڈالر رہ گئے۔ اسی دوران اس عرصے کے دوران سونے کے ذخائر 95.80 ارب ڈالر بڑھ کر 42.46 ارب ڈالر ہو گئے۔

زیر جائزہ ہفتے میں اسپیشل ڈرائنگ رائٹس (ایس ڈی آر) 1.22 ارب ڈالر کم ہو کر 19.04 ارب ڈالرپراور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے پاس ریزرو فنڈ 3.4 کروڑ ڈالر کم ہو کر 5.18 ارب ڈالر رہ گیا ۔

مزید پڑھیں:

یو این آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details