ملک کی کل اشیاء اور خدمات کی برآمداتجنوری 2022 میں 61.41 ارب ڈالر ہونے کا اندازہ ہے، جو گزشتہ برس کی اسی مدت کے مقابلے میں 36.76 فیصد زیادہ ہے۔ India's Exports Rise
وزارت تجارت اور صنعت کی طرف سے منگل کے روز جاری کردہ ریلیز کے مطابق جنوری 2020 کے مقابلے میں جنوری 2022 کی مشترکہ برآمدات میں 38.90 فیصد کا مثبت اضافہ ہوا ہے۔