اردو

urdu

ETV Bharat / business

آئی ایم ایف نے پاکستان کو 1.4 ارب ڈالر کی منظوری دی - imf approves $1.39 billion in emergency pandemic aid

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کو کورونا وائرس (كووڈ -19) وبا سے لڑنے کے لئے 1.4 ارب ڈالر کی امدادی رقم منظور کی ہے۔

IMF Approves $1.39 Billion in Emergency Pandemic Aid for Pakistan
علامتی تصویر

By

Published : Apr 17, 2020, 1:30 PM IST

یہاں جاری پریس ریلیز میں جمعرات کو آئی ایم ایف نے کہا کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے ریپڈ فنانسنگ انسٹرومنٹ ( آر ایف آئی ) کے تحت پاکستان کے لیے كووڈ -19 سے لڑنے کے لئے ضروریات کو فوری طور پر پورا کرنے کے لئے 1.4 ارب ڈالر کی رقم منظور کی گئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس وبا کے قہر کو جھیل رہے پاکستان کو طبی اور راحتی کام کو مضبوطی دینے کے لیے یہ امدادی رقم منظور کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا مقصد وبا اور اس کے اقتصادی اثرات کو کم کرنا ہے ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details