اردو

urdu

ETV Bharat / business

بجٹ 2020: زراعت کے شعبے میں کیا ہے خاص

مودی حکومت کی دوسری مدت کار کے دوسرے بجٹ میں وزیر خزانہ سیتا رمن نے بجٹ میں کسانوں کے لیے متعدد اعلانات کیے۔

Govt committed to doubling farm income by 2022
بجٹ 2020: زراعت کے شعبے میں کیا ہے خاص

By

Published : Feb 1, 2020, 12:10 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 6:35 PM IST

روزگار اور کسانوں کی آمدنی کو دوگنا کرنا حکومت کے لیے ایک چلینچ ہے، ایسے میں حکومت نے کسانوں کی ناراضگی دور کرنے کے لیے زراعت کے شعبے میں تبدیلی کی ہے، جس کے تحت مرکزی حکومت نے کسانوں کو اقتصادی مشکلات سے باہر نکالنے متعدد اعلان کیا۔
نمبر (1) ریاستی حکومتوں کے ذریعے ماڈل ایگری لینڈ لیز کا نفاذ۔
نمبر (2) 100 اضلاع میں پانی کے نظام کے لیے ایک بڑی اسکیم چلائی جائے گی، تاکہ کاشتکاروں کو پانی کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
نمبر(3) 20 کسانوں کے پمپز کو شمشی توانائی یعنی سولر نظام سے لیس کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ مزید 15 لاکھ کسانوں کے کھیتوں کو شمسی توانائی سے مدد کی جائے گی۔

Last Updated : Feb 28, 2020, 6:35 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details