نئی دہلی: حکومت نے کارپوریٹ سوشل رسپانسبلٹی( سی ایس آر) کے قوانین میں ترمیم کی ہے۔ ایسا کووڈ۔19 کے نئے ٹیکے، دوا اور طبی آلات کی پیداوار میں اضافہ کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔
عام کاروباری سرگرمیوں کے تحت نئے ٹیکے، دوا اور طبی آلات کی تحقیق میں لگی کمپنیاں نئے ترمیم کے بعد اپنے اخراجات سی ایس آر میں دیکھا سکتی ہے۔