ممبئی: بیرون ممالک میں قیمتی دھاتوں میں تیزی سے گھریلو فیوچر مارکٹ میں بدھ کے روز سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز اضافہ ہوا۔ ایم سی ایکس فیوچر مارکٹ میں سونا 94 روپے یا 0.18 فیصد اضافے سے 51،814 روپے فی 10 گرام پر آگیا۔ گولڈ منی 86 روپے اضافے سے 51،798 روپے فی 10 گرام پہنچ گیا۔
سونا 52 ہزار کے قریب، چاندی 70 ہزار کے پار - silver trending 70k
چاندی کی قیمت 0.72 فیصد کی کمی کے ساتھ ہی 70،346 روپے فی کلوگرام ہوگئی۔
Gold price today at Rs 52k per 10 gm
چاندی کی قیمت 0.72 فیصد کی کمی کے ساتھ ہی 70،346 روپے فی کلوگرام ہوگئی۔
بین الاقوامی مارکٹ میں سونا حاضر 7.75 ڈالر اضافہ کے ساتھ 1.958.05 ڈالر فی اونس رہا۔ فروری کا امریکن گولڈ وعدہ بھی 4.70 کی تیزی سے 1،959.10 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔ چاندی حاضر 0.18 اضافے کے ساتھ 27.75 ڈالر فی اونس ہوگیا۔
یو این آئی