اردو

urdu

ETV Bharat / business

فلپ کارڈ کا ' بگ بلین ڈے' 16 سے 21 اکتوبر تک - ہ فلپ کارٹ پلس کے صارفین

کمپنی نے کہا ہے کہ فلپ کارٹ پلس کے صارفین 15 اکتوبر سے ہی اس خصوصی سیل کا فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

Flipkart Big Billion Days sale announced, 6 days
Flipkart Big Billion Days sale announced, 6 days

By

Published : Oct 3, 2020, 7:01 PM IST

بنگلورو: فلپ کارٹ نے تہوار سیزن کی شروعات کرتے ہوئے ہفتے کے روز چھ دن کی 'بگ بلین ڈے' کا اعلان کیا ہے۔ جس کے تحت فلپ کارٹ بگ بلین ڈے 16 سے 21 اکتوبر تک ہوگا۔ فلپ کارٹ نے کہا ہے کہ کورونا سے پریشان صارفین کو وہ خصوصی سیل کے دوران سبھی طبقے کے لوگوں کے لیے آفر دینا کا فیصلہ کیا ہے۔

کمپنی نے کہا ہے کہ فلپ کارٹ پلس کے صارفین 15 اکتوبر سے ہی اس خصوصی سیل کا فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

ای کامرس مارکیٹ نے تہوار کے موسم کو خصوصی بنانے کے لیے اس سال 850 شہروں میں 50 ہزار سے زائد گروسری اسٹورز کو اپنے ساتھ جوڑا ہے۔

اس خصوصی سیل دوران اسٹیٹ بینک آف انڈیا اپنے ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈوں سے خریداری کرنے والے صارفین کو 10 فیصد کی رعایت دے گا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details