نئی دہلی: نومبر میں ایکویٹی میوچل فنڈز سے 12،917.36 کروڑ روپے کا خالص اخراج ہوا۔ ایسو سی ایشن آف میوچل فنڈز آف انڈیا ( ایمفی) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار سے یہ اعداد و شمار حاصل ہوا ہے۔'
آسان الفاظ میں کہا جائے تو میوچل فنڈز کے ایکویٹی سگمینٹ سے سرمایہ کاروں نے نومبر میں کل 12،917.36 کروڑ روپے نکال لیے ہیں۔