اردو

urdu

ETV Bharat / business

افراط زر کی شرح میں گراوٹ - URDU NEWS BIG BAZAR

گھریلو بازار میں مانگ کم ہونے سے اپریل 2021 میں خوردہ قیمتوں پر مبنی افراط زر کی شرح میں کمی درج کی گئی ہے۔

Retail inflation eases to 4.29% in April
افراط زر کی شرح میں گراوٹ

By

Published : May 13, 2021, 8:19 AM IST

گھریلو بازار میں ڈیمانڈ کم ہونے کے سبب اپریل 2021 میں خوردہ قیمتوں پر مبنی افراط زر کی شرح 4.29 فیصد درج کی گئی جبکہ گذشہ ماہ مارچ میں یہ 5.25 فیصد تھی۔
حکومت کی جانب سے بدھ کے روز جاری اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ کورونا وبا کے سبب نافذ لاک ڈاؤن کی وجہ سے بازار میں صارفین کم ہیں۔
اس سے بنیادی خوردہ قیمتوں میں گراوٹ آ رہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details