اردو

urdu

'کارپوریٹ ٹیکس میں کٹوتی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لیے ضروری'

By

Published : Nov 29, 2019, 9:52 PM IST

حکومت نے شرح نمو کی کمی سے نمٹنے نے کے لیے کئی طریقے اپنائے ہیں۔ ستمبر میں کارپوریٹ ٹیکس کو 30 فیصد سے گھٹا کر 22 فیصد کرنے کا فیصلہ کی تھا'۔

Cut in corporate tax rate important for investments: CEA Subramanian
'کارپوریٹ ٹیکس میں کٹوتی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لیے ضروری'

چیف معاشی صلاح کار ( سی ای اے) کے وی سبرامنیم سوامی نے جمعے کے روز کہا کہ' حکومت نے سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے کاپوریٹ ٹیکس میں کٹوتی کی ہے۔ انہوں نے ایک پروگرام کے دوران کہا کہ' گذشتہ کئی سہ ماہی میں ترقی کی رفتار ویسی نہیں رہےجیسی پہلے تھی'۔

'کارپوریٹ ٹیکس میں کٹوتی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لیے ضروری'
انہوں نے مزید کہا کہ' کارپوریٹ ٹیکس میں کٹوتی سرمایہ کاری کے لیے بہت اہم ہے'۔

بھارت کی معیشت سنہ 2019۔20 کے شروعاتی سہ ماہی میں کے دوران پانچ فیصد کی رفتار سے بڑھی ہے۔ جو گذشتہ چھبرس میں سب سے کم ہے۔

حکومت نے شرح نمو میں کمی سے نمٹنے نے کے لیے کئی طریقے اپنائے ہیں۔ ان میں سے ایک یہ کہ حکومت نے ستمبر میں کارپوریٹ ٹیکس کو 30 فیصد سے گھٹا کر 22 فیصد کرنے کا فیصلہ کی تھا'۔

اس کے علاوہ نئی مینوفیکچرنگ یونٹوں کے لیے ٹیکس کی شرح کو بھی کم کرکے 15 فیصد کردیا گیا، تاکہ غیر ملکی سرمایہ کاری کو بڑھاوا دیا جا سکے'۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details