اردو

urdu

ETV Bharat / business

میرٹھ: ریلوے اسٹیشن کے دکانداروں کا کاربار بُری طرح متاثر - کاربار خبر

ریلوے اسٹیشن کے دکاندار حکومت سے جلد از ٹرینوں کی آمد رفت شروع کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

میرٹھ: ریلوے اسٹیشن کے دوکانداروں کا کاربار بُری طرح متاثر
میرٹھ: ریلوے اسٹیشن کے دوکانداروں کا کاربار بُری طرح متاثر

By

Published : Oct 28, 2020, 10:47 PM IST

ملک میں کورونا وائرس سے جہاں سماجی زندگی پر اس کا اثر دیکھا جارہا ہے وہیں ریلوے اسٹیشن پر کھانے پینے کی اشیاء فراہم کرنے والوں کا کاروبار بھی بند پڑا ہے۔

یہ دکاندار حکومت سے جلد از ٹرینوں کی آمد رفت شروع کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

میرٹھ: ریلوے اسٹیشن کے دوکانداروں کا کاربار بُری طرح متاثر
میرٹھ: ریلوے اسٹیشن کے دوکانداروں کا کاربار بُری طرح متاثر

ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ کا ریلوے اسٹیشن مغربی یوپی کا سب سے بڑا اسٹیشن مانا جاتا ہے اور اس اسٹیشن سے روزانہ 35 سے 40 ٹرینوں کا گزرا کرتی تھیں۔

تاہم گزشتہ سات ماہ سے اس اسٹیشن پر ٹرینوں کے بند ہونے کے بعد اب صرف تین چار گاڑیوں آتی جاتی ہیں۔

میرٹھ: ریلوے اسٹیشن کے دوکانداروں کا کاربار بُری طرح متاثر
میرٹھ: ریلوے اسٹیشن کے دوکانداروں کا کاربار بُری طرح متاثر

مزید پڑھیں:مئو: کورونا کی وجہ سے جلوس محمدی ملتوی

مقامی دکانداروں نے کہا ٹرینوں کے بند ہونے سے ان کی روز مرہ کی ضرورتیں بھی پوری نہیں ہو پاتی ہیں، اس لیے حکومت کو چاہئے وہ جلد از جلد ٹرین کی آمد رفت پہلے کی طرح شروع کرے۔

میرٹھ: ریلوے اسٹیشن کے دوکانداروں کا کاربار بُری طرح متاثر

ABOUT THE AUTHOR

...view details