شہری ہوا بازی کے وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے ہفتے کے روز کہا کہ' ملک کے ہوائی سفر کی ٹریفک کووڈ سے پہلے جیسی ہورہی ہے۔ جبکہ فی الحال ایئرلائنز خدمات 80 فیصد صلاحیت کے ساتھ کام کرسکتی ہے۔
ایک ٹویٹ میں وزیر نے کہا کہ' 12 فروری 2021 کو 2،349 پروازوں پر 2،97،102 مسافر سفر کیے جو 25 مئی کو گھریلو پروازوں کے دوبارہ آغاز کے بعد سب سے زیادہ ہیں۔'