اردو

urdu

ETV Bharat / business

کروڑوں کی بدعنوانی کرنے والی کمپنی کے خلاف مقدمہ

ریاست اترپردیش کے ضلع سمبھل کلبٹ رئیل اسٹیٹ نامی کمپنی کے خلاف دھوکہ دہی اور بد عنوانی کے درجنوں مقدمات درج کیے گئے۔

کروڑوں کی بدعنوانی کرنے والی کمپنی کے خلاف مقدمہ

By

Published : Nov 20, 2019, 11:54 PM IST

دراصل کلبٹ رئیل اسٹیٹ چٹ فنڈ کمپنی نے عوام کو لالچ دے کر کروڑ روپے وصول کیے اور فرار ہوگئے۔ جس کے بعد ضلع میں ہنگامہ ہوا تو چند روسی کورٹ نے کمپنی کے خلاف بدعنوانی کے مقدمات درج کرنے کا حکم جاری کیا۔

کروڑوں کی بدعنوانی کرنے والی کمپنی کے خلاف مقدمہ

کورٹ کے حکم کے بعد مختلف مقامات پر کمپنی کے خلاف 22 بدعنوانی کے مقدمات درج کیے گئے۔

واضح رہے کہ مذکورہ فرضی کمپنی نے متھرا، مرادآباد، بدایوں اور سمبھل سمیت مغربی اترپردیش کے متعدد اضلاع میں عوام کے ساتھ دھوکہ دہی کرکے کروڑپے وصول کیے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق مذکورہ کمپنی نے تقریبا 500 کروڑ روپے کی بدعنوانی کی ہے۔ فی الحال مقدمہ درج ہونے کے بعد پولیس کیس کی تحقیقات کررہی ہے۔
خبروں کے مطابق گڈو دیوی اور بھانوں پرتاپ کمپنی کے مالک تھے، اب ان پر کروڑوں روپے کی بدعنوانی کا مقدمہ درج ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details