اردو

urdu

ETV Bharat / business

تلنگانہ اور آندھراپردیش کے لیے جی ایس ٹی معاوضہ جاری - centre releases gst payout for telngana and andhra

مرکز نے جی ایس ٹی معاوضہ، تلنگانہ کے لیے 1940.95 کروڑ اور اے پی کے لیے 2222.71 کروڑ جاری کیے۔

Centre releases GST payout of Rs1940.95 for Telangana
Centre releases GST payout of Rs1940.95 for Telangana

By

Published : Feb 20, 2021, 3:18 PM IST

مرکزی حکومت کی جانب سے ریاستوں کے لیے جی ایس ٹی معاوضہ جاری کر دیا گیا۔ اس ضمن میں ہفتہ کو احکام جاری کئے گئے۔ تلنگانہ کو 1940.95 کروڑ روپے اور ایک پڑوسی ریاست آندھراپردیش کے لیے 2222.71 کروڑ روپے جاری کیے گئے۔

مرکز نے تاحال جی ایس ٹی معاوضہ کے طورپر ریاستوں کو ایک لاکھ کروڑ روپے جاری کئے ہیں۔ مرکز کا کہنا ہے کہ ریاستوں نے تقریبا 91 فیصد خسارہ کی تکمیل کر دی ہے۔

مرکز نے تاحال ریاستوں کے لیے 91,460.34 کروڑروپے اور مرکزی زیر انتظام علاقوں کے لیے 8539.66 کروڑ روپے کی رقم جاری کر دی ہے۔

یواین آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details