اردو

urdu

ETV Bharat / business

سی بی ڈی ٹی نے ٹیکس دہندگان کو 115917 لاکھ کروڑ روپے ریفنڈ کیے

محکمہ انکم ٹیکس نے اپریل سے اب تک تک 98.90 لاکھ ٹیکس دہندگان کو 115917 کروڑ روپے واپس کیے۔

سی بی ڈی ٹی نے ٹیکس دہندگان کو 115917 لاکھ کروڑ روپے ریفنڈ کیے

By

Published : Nov 10, 2021, 4:14 PM IST

مرکزی براہ راست ٹیکس بورڈ (سی بی ڈی ٹی) نے بدھ کے روز کہا کہ اس نے رواں مالی برس میں یکم اپریل سے 8 نومبر تک 98.90 لاکھ ٹیکس دہندگان کو 115917 کروڑ روپے کے انکم ٹیکس ریفنڈ کیے ہیں۔

سی بی ڈی ٹی کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اس میں ذاتی انکم ٹیکس کے 9712911 معاملوں میں 36000 کروڑ روپے کی واپسی اور کارپوریٹ انکم ٹیکس کے 177184 معاملوں میں 79917 کروڑ روپے کی کل رقم کی واپسی شامل ہے۔

مزید پڑھیں:

سی بی ڈی ٹی کے مطابق اس میں سے 65.31 لاکھ ریفنڈ 2021-22 کے ہیں۔ ان میں سے 12616.79 کروڑ روپے واپس کیے گئے ہیں۔

یو این آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details