وزیراعظم نریندر مودی کی سربراہی میں مرکزی کابینہ نے آج بھارت اور سوئٹزرلینڈ کے درمیان ہوائی خدمات کے سمجھوتے میں ترمیم کے لیے پروٹوکول پر دستخط کو منظوری دے دی ہے۔ کابینہ نےآرٹیکل 17کے مطابق ہوائی خدمات سمجھوتے کو لاگو کرنے میں ترامیم لانے کے لیے سوئٹزرلینڈ کے ساتھ سفارتی نوٹس کے تبادلے کو بھی منظوری دے دی ہے۔
سوئٹزرلینڈ کے ساتھ ہوائی خدمات - india & brazil on bioenergy cooperation
مرکزی کابینہ نے سوئٹزرلینڈ کے ساتھ ہوائی خدمات کے معاہدے میں ترمیم کو منظوری دے دی ہے۔
سوئٹزرلینڈ کے ساتھ ہوائی خدمات
بھارت اور سوئٹزرلینڈ کے درمیان ہوائی خدمات سمجھوتے میں ترامیم اسے شہری ہوابازی کے سیکٹر میں پیش رفت کے مطابق بنائے گی۔ یہ زیادہ تحفظ اور سلامتی کو یقینی بناتے ہوئے دونوں ملکوں کے کیریئرس کو کاروباری مواقع فراہم کرتے ہوئے اضافی ا وربے جوڑ کنکٹی ویٹی کے لیے ماحول فراہم کرے گا۔