جاپان کی بروک ریج کمپنی نمورا (Japanese brokerage company Nomura) نے پیر کو کہا کہ بھارت میں کووڈ وبا کی دوسری لہر (second wave of covid pandemic in india) کی روک تھام کے لئے لگائی گئی پابندیوں میں نرمی کے ساتھ کاروباری سرگرمیاں مسلسل چھٹے ہفتہ بڑھی (Business activity increased for sixth consecutive week) ہیں۔
نمورا انڈیا بزنس ریزمپشن انڈیکس (Nomura India Business Resumption Index- NIBRI) چار جون کو ہفتے کے لئے 91.3 رہی جو اس سے قبل ہفتہ میں 86.3 تھی۔ جب کہ گزشتہ ہفتہ کے مقابلے بجلی کی مانگ 6.9 فیصد بڑھی ہے۔