نیروبی: عالمی وبا کوڈ ۔ 19 کے دوران کینیا میں ڈجیٹل مالیاتی لین دین تیز رہا ہے، ڈیجیٹل لین دین کی تیزی سے آٹومیٹک ٹیلر مشین (اے ٹی ایم) کے لیے دھچکا ہے۔ گزشتہ آٹھ مہینوں میں یہاں کے اے ٹی ایم کاروبار میں تیزی سے گروٹ آئی ہے جس کا انکشاف مرکزی بینک کی ایک نئی رپورٹ سے ہوا ہے۔ نیوز ایجنسی سنہوا نے اطلاع دی ہے کہ مشرقی افریقی ملک کینیا میں اکتوبر کے آخر میں 2409 اے ٹی ایم تھے جبکہ جنوری میں یہ تعداد 2459 ہوگئی۔
ڈجیٹل لین دین میں تیزی، اے ٹی کی تعداد میں ریکارڈ گراوٹ - اے ٹی ایم
افریقی ملک کینیا میں ڈجیٹل لین دین میں تیزی درج کی جارہی ہے۔ وہیں ڈیجیٹل لین دین کی وجہ سے اے ٹی ایم کی تعداد میں ریکارڈ کمی واقع ہوئی ہے۔ سب سے زیادہ گراوٹ دوسری اور تیسری سہ ماہی میں ریکارڈ کی گئی۔
record decline in atm numbers in kenya during pandemic
سب سے زیادہ گراوٹ دوسری اور تیسری سہ ماہی میں ریکارڈ کی گئی۔ اب یہ مجموعی طور پر سات برس کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔
اس وبا کے دوران موبائل منی کے استعمال کی وجہ سے کینیا میں 528.9 بلین شلنگ (جو تقریباً 4.9 بیلین امریکی ڈالر) ہوگیا ہے۔ جو اب تک کا ریکارڈ ہے۔