اردو

urdu

ETV Bharat / business

چار مئی سے گھریلو پروازوں کی بکنگ شروع - air India opens bookings news in urdu

حکومت نے کورنا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کےلیے 25 مارچ سے پورے ملک میں لاک ڈاون نافذ کیا تھا۔

Air India opens bookings on select domestic routes from May 4, intl from June 1
ایئر انڈیا نے چار مئی سے گھریلو پروازوں کی اور یکم جون سے بین الاقوامی پروازوں کی بکنگ شروع کردی

By

Published : Apr 18, 2020, 5:55 PM IST

نئی دہلی: سرکاری طیارہ خدمات فراہم کرنے والی کمپنی ایئر انڈیا نے چار مئی سے گھریلو پروازوں کی اور یکم جون سے بین الاقوامی پروازوں کی بکنگ شروع کردی ہے۔

ایئر انڈیا نے چار مئی سے گھریلو پروازوں کی اور یکم جون سے بین الاقوامی پروازوں کی بکنگ شروع کردی

کمپنی نے بتایا کہ دوسرے مرحلہ کا لاک ڈاون ختم ہونے کے بعد چار مئی سے وہ چنندہ روٹ پر گھریلو پرواز یں چلائے گی۔ بین الاقوامی روٹ پر ایک یکم جون سے پروازیں شروع کی جائیں گی۔ نجی طیارہ خدمات فراہم کرنے والی کمپنیوں نے پہلے ہی چار مئی سے بکنگ شروع کردی تھی۔

خیال رہے کہ حکومت نے 25 مارچ سے پورے ملک میں لاک ڈاون نافذ کیا تھا۔ پہلے اسے 14 اپریل تک کے لیے نافذ کیا گیا تھا بعد میں دوسرے مرحلہ کا اعلان کرتے ہوئے لاک ڈاون کو تین مئی تک کے لیے اضافہ کیا گیا تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details