سپریم کورٹ کے ایڈجسٹیڈ گراس ریوینئو(اے جی آر) پر فیصلے پر نظر ثانی کا مطالبہ کرتے ہوئے وڈافون، آیئڈیا اور بھارتی ایئرٹیل نے عرضیوں پر کھلی عدالت میں سماعت کا مطالبہ کیا ہے۔ جسٹس ارون مشرا نے کہا کہ وہ چیف جسٹس ایس اے بوبڑے اس معاملے پر بات کریں گے۔
ٹیلی فون کمپنیوں کو گزشتہ برس اکتوبر میں دئے گئے عدالت کے حکم کے بعد 23 جنوری تک کمپنیوں کے جانب سے حکومت کو 92 ہزار کروڑ روپئے ادا کرنا ہے۔