اردو

urdu

ETV Bharat / business

پروازوں کی تعداد 500 سے تجاوز - domestic flights news

گھریلو مسافر پروازیں دوبارہ شروع ہونے کے بعد جمعہ کو پہلی بار ان کی تعداد 500 سے تجاوز کرگئی۔

513 domestic flights carrying 39,969 passengers flew in India on Friday
513 domestic flights carrying 39,969 passengers flew in India on Friday

By

Published : May 30, 2020, 9:03 PM IST

شہری ہوابازی کے وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے سنیچر کو بتایا کہ ملک کے مختلف ہوائی اڈوں سے کل 513 پروازیں روانہ ہوئیں۔ ان میں 39969 مسافر سوار تھے۔ دو مہینے کے وقفے کے بعد گزشتہ 25 مئی کو مسافر پروازیں دوبارہ شروع ہونے کے بعد یہ تعداد سب سے زیادہ ہے۔

واضح رہے کہ 28 مئی کو مغربی بنگال میں بھی طیارہ خدمات شروع ہونے کے بعد اب پورے ملک میں مسافر طیارے چلنے شروع ہوگئئے ہیں۔ مرکزی حکومت نے معمول سے ایک تہائی پروازیں ہی چلانے کی اجازت دی ہے لیکن ممبئی اور چنئی جیسے شہروں اور آندھرا پردیش اور مغربی بنگال جیسی ریاستوں میں ریاستی حکومت نے اس تعداد میں مزید کمی کی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details