نئی دہلی: مرکزی کوآپریٹو اور ملٹی ریاستی کوآپریٹو بینکوں کو ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کی نگرانی میں لایا جائے گا اور اس سلسلے میں ایک آرڈیننس جاری کیا جائے گا۔
اس سلسلے میں بدھ کے روز مرکزی وزیر پرکاش جاویڈ کر نے کہا کہ' 1482 شہری بنیکوں کے علاوہ 58 ملٹی اسٹیٹ بینکز سمیت سرکاری بینکوں کو اب آر بی آئی کی نگرانی میں لایا جارہا ہے۔