اس موقعے پر مقامی صحافی و سماجی کارکنان سمیت تمام افراد نے سیلاب سے نمٹنے کے اقدامات، تعلیم اور ریل سمیت دیگر تمام بنیادی ضروریات کے حل کی امید ظاہر کی۔
ارریہ: ہمارا بجٹ کیسا ہو؟ - general budget news
ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے ریاست بہار کے ضلع ارریہ کے عوام نے عام بجٹ پر اپنی رائے اور توقعات کا اظہار کیا۔

ارریہ: ہمارا بجٹ کیسا ہو؟
عام بجٹ پر اپنی رائے اور توقعات
انہوں نے یہ امید کی ظاہر کی مودی حکومت اپنی دوسری میعاد کے پہلے بجٹ میں شاید سیمانچل کے بنیادی مسائل حل کرنے کے لیے کوئی اسپیشل اسکیم متعارف کرائے گی۔
بہر کیف اس کا پتہ تو پانچ جولائی کو ہی چلے گا کہ آیا رواں بجٹ ارریہ و سیمانچل کے عوام کے لیے کتنا فائد مند ثابت ہوگا؟