اس بجٹ کے تعلق سے اترا کھنڈکے سابق وزیر اعلی ہریش راوت نے خصوصی رعایت دئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
عام بجٹ2019 سے عوام کو فائدہ
وزیر مالیات نرملا سیتا رمن 5 جولائی کو سال کا عام بجٹ پیش کر یں گی یہ بی جے پی دور اقتدار کا چھٹا عام بجٹ ہوگا۔
عام بجٹ سے عوام کو فائدہ
انہوں نے حکومت سے درخواست کی ہے کے وہ اس بجٹ کے ذریعہ گذشتہ پانچ برسوں میں عوام سے کئے گئےوعدوں کو اب پورا کرے۔
انہوں نے کہا کہ اس بجٹ سے خاص طور پر غریبوں اور کسانوں کو فائدہ ملنا چا ہیے۔