بجٹ سے قبل کابینہ کی میٹنگ - budget 2020
مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن مودی حکومت کی دوسری میعاد کا دوسرا عام بجٹ 11 بجے پیش کریں گی۔

بجٹ 2020: 10:15 سے کابینہ کی میٹنگ
مودی حکومت کے دوسری میعاد کا دوسرا بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔ مودی 2.0 کا دوسرا بجٹ مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کچھ ہی دیر میں پیش کریں گی۔
Last Updated : Feb 28, 2020, 6:10 PM IST