وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے اپنے بیان میں کہا کہ' ہمارا ہدف ریفام، پرفام اور ٹرانسفرم ہے، ہماری حکومت کا الگا بڑا ہدف زمینی راستے کو بڑھاوا دینا ہے، ساتھ ہی ون نیشن ون گرد کے لیے ہم آگے بڑھ رہے ہیں، جسکا بلو پرنٹ تیار کیا جارہاہے۔
ریلوے کی ترقی کے لیے پی پی پی ماڈل کا نفاذ - بجٹ
مودی حکومت کے دوسرے میعاد کا پہلا بجٹ مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن پیش کررہی ہیں۔

فائل فوٹو
انہوں نے مزید کہا کہ' حکومت ریلوے میں نیجی حصے داری کو بڑھانے پر زور دے رہی ہے، ریلوے کی ترقی کے لیے پی پی پی ماڈل( پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ) ماڈل نافذ کیا جائے گا۔