لوک سبھا میں پارٹی کے رہنما ادھیر رنجن چودھری نے کہا کہ 'بجٹ میں کچھ بھی نیا نہیں ہے اور پرانی باتوں کو ہی دہرایا گیا ہے۔ یہ نئی بوتل میں پرانی شراب ہے۔'
'بجٹ میں کچھ بھی نیا نہیں' - کانگریس پارتی
کانگریس نے وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کے ذریعے پیش کردہ بجٹ کو نئی بوتل میں پرانی شراب قرار دیا۔
ادھیر رنجن چودھری
مسٹر رنجن نے کہا کہ 'بجٹ میں معیشت کو درست کرنے کے لیے کچھ بھی پہل نہیں کی گئی ہے۔'
کانگریس کے سینیئر رہنما موتی لال وورا نے کہا کہ 'اس بجٹ میں عام آدمی کے لیے کچھ بھی نہیں ہے۔'