اردو

urdu

ETV Bharat / budget-2019

اعلی تعلیم حاصل کرنے والوں کے لیے خوشخبری - علی تعلیم

وزیر ما لیات نرملا سیتا رمن نے اعلی تعلیم کے حصول میں کوشاں طالب علموں کی شکایت اور ان کے مسا ئل پر توجہ دیتے ہوئے رواں سال کےبجٹ میں خصوصی اقدامات کیے ہیں۔

بجٹ: اعلی تعلیم حاصل کرنے والوں کے لیے خوشخبری

By

Published : Jul 6, 2019, 2:32 PM IST

طالب علموں کہنا ہے کہ اعلی تعلیم کی حصولیابی کے با وجود انہیں ملازمت کے لیے در در بھٹکنا پڑتا ہے۔

بجٹ: اعلی تعلیم حاصل کرنے والوں کے لیے خوشخبری

ان کا کہنا ہے کہ تعلیمی منصوبے کو بہتربنایا جائے تا کہ تعلیم مکمل کرنے کے بعد انہیں بآسانی ملازمت مل سکیں۔

طالب علموں کا کہنا ہے کہ جو وعدے اور منصوبے حکومت کی جانب سے بنائے جاتے ہیں ان پر عمل بہت کم ہوتا ہے۔

وزیر ما لیات نرملا سیتا رمن نے اعلی تعلیم کے لیے400 کروڑ روپے کا اعلان کیا ہے۔
ساتھ ہی تعلیمی طریقہ کو بہتر بنا نے اور زیا دہ سے زیا دہ آن لائن کورسیز شروع کرنے کی با ت کی ہے تا کہ طالب علم کم وقت میں زیادہ معلومات حاصل کر سکیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details