اردو

urdu

ETV Bharat / budget-2019

بجٹ کی کاپی صدر جمہوریہ کے سپرد

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نئی مودی کی دوسری مدت کار کا بجٹ پیش کرنے جارہی ہیں، انہوں نے بجٹ کی کاپی صدر جمہوریہ کے سپرد کی۔

بجٹ کی کاپی صدر جمہوریہ کے سپرد

By

Published : Jul 5, 2019, 10:30 AM IST

چیف ایکا نامک کے صلاح کار کے وی سبرمنیم نے کہا کہ بہی خاتہ ہماری تہذیب کاحصہ ہے، یہ اس بات کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ کیسے ہم غلامی سے نئے خیالات کی جانب آئے ہیں'۔

خیال رہے کہ اب سے قبل ہمیشہ بجٹ کے دستاویز ایک لیدر سیوٹکیس میں پیش کیا جاتا تھا، لیکن اس مرتبہ روایت کے خلاف ایک لال مخملی کپڑے میں صدر جمہوریہ کو پیش کیا گیا۔

ماکیٹ کی حکمت عملی طے کرنے والے اڈرین مواٹ نے کہا کہ' یہ بجٹ مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کے لیے ایک مشکل کام ہے۔ حکومت کو ترقی کی راہ میں توازن اختیار کرنا چاہیے'۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details