وزیر خزانہ نے اعلان کیا ہے کہ اگلے پانچ برسوں میں ہاؤسنگ، صاف پینے کا پانی، صحت، تعلیم، ریلوے اسٹیشن، ائیر پورٹ، لاجسٹک، آبپاشی پروجیکٹ کے لیے 103 لاکھ کروڑ روپے خرچ کرے گی۔
بجٹ 2020: انفراسٹرکچر پر 100 لاکھ کروڑ خرچ کریگی - بجٹ 2020
مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن آج 2020-21 کا عام بجٹ پیش کررہی ہیں۔اس بجٹ میں انہوں نے انفراسٹرکچر پر 100 لاکھ کروڑ روپے خرچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
بجٹ 2020:انفراسٹرکچر پر 100 لاکھ کروڑ خرچ کریگی
ساتھ میں انہوں نے ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کے لیے 1.7 لاکھ کروڑ روپے خرچ کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔
Last Updated : Feb 28, 2020, 6:41 PM IST