ریاست بہار کے بہار نائب وزیراعلیٰ اور بی جے پی سینئر رہنما سوشیل کمار مودی نے اس بجٹ کو بہار کی عوام کے لیے کارآمد بتایا ہے۔
سشیل کمار مودی نے اس بجٹ کر زبردست ستائش کی ہے اور کہا اس بجٹ میں سبھی ریاستوں سے زیادہ بہار کو فائدے ملیں گے۔
اس کے علاوہ انہوں نے کہا کہ حزب مخالف جماعت کو پہلے بجٹ کا مطالعہ کرنا چاہئے اس کے بعد کسی قسم کا رد عمل ظاہر کرنا چاہئے۔