آج مودی حکومت کی دوسری میعاد کا پہلا بجٹ پیش کیا جائے گا۔ بجٹ سے قبل مرکزی وزیر مملکت برائے امور خزانہ انوراگ ٹھاکر نے پوجا کی۔
بجٹ سے قبل انوراگ ٹھاکر نے پوجا کی - انوراگ ٹھاکر
مودی حکومت کی دوسری مدت کار کا آج پہلا عام بجٹ کیا جائے گا۔ بجٹ پیش ہونے سے قبل مرکزی وزیر مملکت برائے امور خزانہ انوراگ ٹھاکر نے پوجا کی۔
انوراگ ٹھاکر کی جانب سے پوجا کا اہتمام
وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن آج 11 بجے لوک سبھا میں بجٹ پیش کریں گی۔ اس بجٹ کے ساتھ ہی ریلوے کا بجٹ بھی پیش کیا جائے گا۔ نرملا سیتا رمن بجٹ کو پیش کرنے سے قبل صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند سے ملاقات کی۔