اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

'ترنمول کانگریس کے علاوہ کسی دوسرے کوووٹ مت دینا' - پرسون بنر جی کی حمایت میں ریلی

مغر بی بنگال میں انتخابی سرگرمیاں زوروں پر ہیں۔ ہوڑہ میں سابق بھارتی فٹبال ٹیم کے فٹبالر پرسون بنر جی کی حمایت میں ریلی کوخطاب کر تے ہوئے جون مالیا نے کہاکہ ترنمول کا نگریس کو چھوڑکرکسی دوسرے کوووٹ نہیں دیجیے۔

سابق فٹبالرپرسون بنر جی کی حمایت میں انتخابی ریلی

By

Published : Apr 22, 2019, 1:42 PM IST

ہوڑہ صدر کے ترنمول کا نگریس کے امیدوار پرسون بنر جی کی حمایت میں ریہریلی کو خطاب کر تے ہوے جن مالیا نے کہاکہ مغر بی بنگال میں ممتا بنت جی کے علاوہ کوئی کسی کو ووٹ نہیں دے سکتاہے۔ کوئی بھی شخص اسی غلطی نہ کرے ۔
انہوں نے کہاکہ ترنمول کا نگریس کی سپریمو ممتا بنر جی نے اس مر تبہ جن امیدوار کولوک سبھا انتخابات کے لیے میدان میں اتارا ہے وہ سب کے سب تعلیم یافتہ ہیں۔ تعلیم یافتہ لوگوں کے ہاتھوں کمان جانے سے وہ صرف اپنے لوگوں کی ترقی کے لیے ہی کام کریں گے۔
ہوڑہ کے ووٹرز سے اپیل کر تی ہوں کہ پرسون بنرجی کو بڑی کامیابی دلائیں۔ان کی کامیابی ہوڑہ صدر حلقے کی ترقی کی ضمانت ہو گی۔ ترنمول کا نگریس کے امیدوار پسون بنر جی نے کہاکہ مجھے ہوڑہ کے لوگوں پر بھروسہ ہے۔ اس مر تبہ میں ڈھا ئی لاکھ سے زیادہ ووٹوں سے جیت درج کروں گا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details