تاہم اس حوالے سے اب یاسین ملک کےخلاف کیس کی سماعت جموں میں ہوگئی۔
ہائی کورٹ نے یاسین ملک کی عرضی مسترد کردی - عدالت عالیہ نے یاسین ملک کی عرضی مسترد کی
جموں و کشمیر ہائی کورٹ نے جے کے ایل ایف کے رہنما یاسین ملک کی اس عرضی کو مسترد کر دیا ہے جس میں یاسین ملک کے وکیل نے اپیل کی تھی کہ اس کے موکل کے خلاف تیس برس پرانے قتل اور اغوا کے کیس کی سماعت سرینگر میں کی جائے۔
![ہائی کورٹ نے یاسین ملک کی عرضی مسترد کردی](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-3116791-thumbnail-3x2-jjj.jpg)
عدالت عالیہ نے یاسین ملک کی عرضی مسترد کی
سی بی آئی کی جانب سے مونیکا کوہلی یاسین ملک کی خلاف کیس لڑ رہی ہے ۔
واضح رہے یاسین ملک گزشتہ ماہ مارچ سے این آئی اے کی تحویل میں ہیں۔