اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

دودھ کے کتنے اقسام؟ - بھینس کے علاوہ اور کس کا دودھ مفید

دودھ عام طور سے سفید ہوتا ہے لیکن کیا آپ یاک کے دودھ کے متعلق جانتے ہیں؟

بھینس کے علاوہ اور کس کا دودھ مفید؟

By

Published : Jun 1, 2019, 11:35 AM IST

  • یاک ایک ایسا جانور ہے، جس کی جلد بہت موٹی ہوتی ہے، اور یہ بھینس کی مشابہت رکھتا ہے، جبکہ اس کا دودھ گلابی رنگ کا میٹھا اور خوشبودار ہوتا ہے، اور اس میں پروٹین اور فیٹ زیادہ ہوتا ہے۔
    یاک کا دودھ گلابی رنگ کا میٹھا اور خوشبودار ہوتا ہے
  • ماہرین کا کہنا ہے کہ گائے اور بھینس کے دودھ کے علاوہ کس جانور کے دودھ میں کنتی غذائیت ہوتی ہے؟
  • انہوں نے بتایا کہ بھیڑ کا دودھ، گائے کے دودھ سے بہتر ہوتا ہے، اس میں فیٹ اور کیلری بھی زیادہ ہوتی ہے۔
    بھیڑ کا دودھ، گائے کے دودھ سے بہتر ہوتا ہے
  • بکری کا دودھ اگر موازنہ کریں تو یہ گائے کے دودھ کے مانند ہی ہوتا ہے، اس میں فیٹ کم اور پروٹین زیادہ ہوتا ہے۔
    کس جانور کے دودھ میں کنتی غذائیت ہوتی ہے؟
  • گدھی،ا ور گھوڑی کا دودھ کمپوزیشن انسانوں کے دودھ جیسا ہی ہوتا ہے، اور یہ دودھ جلد کے لیے بھی مفید ہوتا ہے۔
  • بارہ سنگھا کا دودھ لیکٹوس سے پاک (لیکٹوس فری) ہوتا ہے، لیکن اس میں فیٹ کی مقدار زیادہ ہوتی ہے۔
  • یاک کا دودھ گلابی رنگ کا میٹھا اور خوشبودار ہوتا ہے، اور اس میں پروٹین اور فیٹ زیادہ ہوتا ہے۔
    اونٹ کا دودھ ذائقے میں نمکین اور وٹامن سی سے لبریز ہوتا ہے۔
  • اونٹ کا دودھ ذائقے میں نمکین اور وٹامن سی سے لبریز ہوتا ہے۔
  • اونٹ کے دودھ کو یونائیٹیڈ عرب عمارات میں گائے کے دودھ کی جگہ استعمال کیا جاتا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details