سانبا اسپیشل کلب کی جانب سے شمشان گھاٹ اور شہید لیفٹینینٹ ارون کھیترپال میموریل پارک میں صفائی مہم چلائی گئی اور پودے لگائے گئے۔
سانبا تھانے کے انچارج شیو دیو سنگھ نے بھی پودے لگاکر اپنی ذمہ داری نبھائی۔

سانبا اسپیشل کلب کے ایک رکن نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ عالمی یوم ماحول کے موقعے پر پودے لگاکر صفائی مہم چلاکر انہوں نے بیداری لانے کی کوشش کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ماحولیات کی تحفظ وقت کی اہم ضرورت ہے اور وہ لوگ ماحولیات کے حوالے سے بیداری لانے کی کوشش کر رہے ہیں۔