اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

ریپ کا جھوٹا الزام لگانے والی خاتون گرفتار - Television

ٹی وی اداکار کرن اوبرائے پر جنسی زیادتی کا الزام لگانے والی خاتون کو ممبئی پولیس نے حراست میں لیا ہے۔

ٹی وی اداکار کرن اوبرائے

By

Published : Jun 18, 2019, 10:57 AM IST

پولیس نے خاتون کو کرن کے خلاف جنسی زیادتی کا جھوٹا کیس کرنے اور ایف آئی آر کے بعد خود پر منصوبہ بند حملہ کرانے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔

خاتون نے 6 مئی کو ممبئی کے اوشیوارا پولیس اسٹیشن میں اداکار کرن اوبرائے کے خلاف آئی پی سی دفعہ 376 اور 384 کے تحت معاملہ درج کرایا تھا۔

اسی دن پولیس نے کرن کو گرفتار کیا تھا۔ایک مہینے بعد 7 جون کو بمبئی ہائی کورٹ نے کرن کو ضمانت دی تھی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details