اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

محمد مرسی فلسطینیوں کے لیے اہم کیوں؟

مصر کے سابق صدر محمد مرسی کی وفات کے بعد کئی فلسطینی شہروں میں معمولات زندگی درہم برہم رہیں۔

By

Published : Jun 19, 2019, 12:35 PM IST

محمد مرسی فلسطینیوں کے لیے اہم کیوں؟

لوگ اپنے گھروں اور دیواروں پر محمد مرسی کے پوسٹر لگاکر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ فلسطین کا جنوبی شہر رفح کا محمد مرسی سے خاص تعلق ہے۔ کیوں کہ یہ شہر مصر کی سرحد سے متصل ہے۔

محمد مرسی فلسطینیوں کے لیے اہم کیوں؟

محمد مرسی کے دور میں رفح مصر کی سرحد کو کھول دیا جاتا تھا اور لوگوں کے لیے ضروری اشیا آسانی سے فراہم ہوا کرتی تھیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details