اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

کولکاتا میں موسلا دھار بارش - کولکاتا اورا س کے اطراف

مغر بی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا اور اس کے اطراف میں موسلا دھار بارش سے گزشتہ چند مہینوں سے شدید گرمی کی مار جھیلنے والے لوگوں کو بڑی راحت ملی۔

کولکاتا میں موسلا دھار بارش سے لوگوں ملی راحت

By

Published : Jun 18, 2019, 6:50 PM IST

Updated : Jun 18, 2019, 7:07 PM IST


کولکاتا اور اس کے اطراف میں آج دوپہر موسلادھار بارش ہونے سے درجہ حرارت میں زبردست کمی آئی ۔ بارش سے لوگوں کو بڑی راحت ملی۔

کولکاتا میں موسلا دھار بارش سے لوگوں ملی راحت

واضح ہوکہ ریاست میں پڑ رہی شدید گرمی کی وجہ سے ہی آج وزیر تعلیم پارتھو چٹرجی نے اعلان کیا تھا کہ سرکاری اسکولوں کو آئندہ 20 جون سے 30 جون تک بند رکھا جائے گا۔.

کولکاتا کے لوگ گرمی کی شدت سے پریشان تھے ۔پوری ریاست شدید گرمی کی لہر سی جھلس رہی تھی۔گزشتہ تین روز سے شہر میں درجہ حرارت 40 ڈگری اور اس کے آس پاس رہی جس سے عوام کو کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا۔

ایسے میں آج شام کولکاتا شہر و اطراف میں ہوئی موسلا دھار بارش نے لوگوں کو بہت حد تک راحت پہنچائی ۔

ریاستی حکومت کی جانب سے آج ہی شدید گرمی پڑنے کے سبب سرکاری اسکولوں میں آیندہ 20جون سے 30 جون تک چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔

Last Updated : Jun 18, 2019, 7:07 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details