اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

ودیاساگرکی مورتی ریاستی حکومت بنائے گی: وزیر تعلیم - مغر بی بنگال

مغر بی بنگال کے وزیرتعلیم پارتھو چٹر جی نے آج کہاکہ ریاستیحکومت نے ودیا ساگر کا شاندار مجمسہ بنانے کے ساتھ ان کے نام پر میوزیم بھی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ودیاساگر کی مورتی حکومت مغر بی بنگال بنائے گی

By

Published : May 17, 2019, 6:24 PM IST

واضح رہے کہ گزشتہ منگل کو امت شا ہ کے روڈ شو کے دوران کالج اسٹریٹ مین ترنمول کانگریس اور بی جے پی کے حامیوں کے درمیان جھڑپ میں ودیاساگر کے مجمسے کو مسمار کردیا گیا تھا۔

ودیاساگر کی مورتی حکومت مغر بی بنگال بنائے گی
پریس کانفرنس کے دوران وزیرتعلیم نے کہاکہ مغر بی بنگال حکومت نے ودیا ساگر کا شاندار مجمسہ بنانے کا فیصلہ کیاہے۔حکومت نہ صرف مجمسہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے بلکہ ودیا ساگر کے نام پر میوزیم بھی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت مغر بی بنگال تمام اخراجات برداشت کرے گی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details