اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

ممتا بنر جی کی اداکارہ روماگوہاکی تعزیت - ممتا بنر جی

مغر بی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنر جی نےبنگلہ فلموں کی اداکارہ اور گلوکارہ روما گوہا ٹھاکرتی کی موت پر تعزیت کی۔

ممتا بنر جی کی اداکارہ روماگوہاکی تعزیت

By

Published : Jun 3, 2019, 3:02 PM IST


انہوں نے کہاکہ روما گوہا ٹھاکرتی کی موت کی خبر سن صدمہ پہنچا۔وہ بنگلہ فلموں کی آئکن تھیں۔

وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے کہاکہ روما گوہا ٹھاکرتی نے بنگلہ فلموں کی ترقی میں اہم رول ادا کیا ہے۔ ان کی خدمات کوفراموش نہیں کیا جا سکتا ہے۔

واضح رہے کہ بنگلہ فلموں کے مشہور اداکارہ اورگلو کارہ روماگوہا ٹھاکرتی کی آج موت ہو گئی۔وہ 84 سال کی عمر میں چل بسیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details