مغر بی بنگال کے سی ای او نے ضلع انتظامیہ کو اس سلسلے میں جلد جواب دینے کوکہا ہے۔
مغر بی بنگال کے چیف الکٹورل آفیسر(سی ای او) عراز آفتاب نے کہاکہ کیش پور میں بی جے پی کی امیدوار بھارتی گھوش پر حملہ ایک افسوسناک واقعہ ہے۔ ضلع انتظامیہ کو اس سلسلے میں تفصیلی جواب دینے کوکہا گیا ہے۔
انہوں نے کہاکہ ضلع انتظامیہ کے ساتھ ساتھ مغربی بنگال پولیس کو اس سلسلے جواب دینا ہوگا۔