اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

ارجن کپور اور ملائکا ہسپتال میں، مداحوں نے چٹکی لی - بالی وڈ اداکار ارجن کپور

شادی کی افواہوں کے درمیان ایک بار پھر بالی وڈ اداکار ارجن کپور اور اداکارہ ملائکا اروڑہ کو ہسپتال کے باہر دیکھا گیا۔

ارجن کپور آخر ہسپتال کیوں گئے؟

By

Published : Apr 13, 2019, 1:41 PM IST

بالی وڈ اداکار ارجن اور ان کی گرل فرینڈ ملائکا اروڑہ کو جمعے کو کوتوالی ہسپتال کے باہر دیکھا گیا، وہ ہسپتال کیوں گئے اس بات کا ابھی خلاصہ نہیں ہوسکا ہے، لیکن اس دورے نے ان کے مداح میں کی بے چینی میں اضافہ ہوگیا ہے۔

اداکارہ ملائیکہ اروڑہ

ارجن اور ملائکا کے مداحوں نے سوشل میڈیا پر بار بار یہ سوال کررہے ہیں کہ آخر سب خیر تو ہے۔

اداکارہ ملائیکہ اروڑہ

واضح رہے کہ ان دونوں کی اسی مہینے شادی کرنے کی خبریں گردش کررہی تھیں، حالانکہ ملائکا نے اس کی تردید کردی ہے، لیکن شادی کی افواہوں کے درمیان ان اس طرح سے ہسپتال جانا کئی سوالات کھڑے کرتا ہے۔

اداکارہ ملائیکہ اروڑہ

سوال بھی اس لیے کہ وہ دونوں ہی کیزوئل ڈریس میں تھے، حالانکہ ایسا بھی ہوسکتا ہے کہ وہ دونوں کسی سے ملنے کے لیے ہسپتال گئے ہوں۔ دونوں حال ہی میں چنکی پانڈے کی ایک پارٹی میں بھی نظر آئے تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details