اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

'پانی اور بجلی کی کمی ہوئی توکارروائی ہوگی' - بجلی اور صفائی

علیگڑھ ڈی ایم چندر بھوشن سنگ نے رمضان مہینے میں پانی، بجلی اور صفائی کو لے کر کلکٹریٹ کے نوین اوڈو ٹوریم میں حکام کے ساتھ اجلاس کیا اور صفائی ستھرائی پانی بجلی کی فراہمی کے آرڈر دیئے۔

پانی اور بجلی کی کمی ہوئی تو ہوگی سیدھے کارروائی علیگڑھ ڈی ایم

By

Published : May 4, 2019, 3:20 PM IST

ڈی ایم علیگڑھ چند روشن سنگھ کی صدارت میں رمضان مہینے کو لے کر اجلاس کیا گیا جس میں ڈی ایم نے آرڈر دیئے کہ محا نگر کے ساتھ ساتھ گاؤں دیہاتوں میں پانی بجلی اور صفائی کی پوری سہولیت کی جائے جس میں کسی بھی طرح کی لاپرواہی برداشت نہیں کی جائے گی.

اس کے ساتھ نگد نگم اور جل نگم کو آرڈر دیئے کی جہاں پر پانی کی پریشانی ہے وہاں پر تین دن میں ہینڈ پمپ لگایا جائے اور جو ہینڈ پمپ خراب ہیں ان کو دوبارہ بور کیا جائے جس میں کسی بھی طرح کی لاپرواہی نہیں ہونی چاہیے، اور جہاں پر پانی کا کم ہے وہاں پر مینی ٹیوب ویل لگا کر پانی مہیا کرایا جائے۔ بجلی لائٹ کی سہولیات بھی چاک چوبند رہیں اگر کہیں بجلی کے تار ٹوٹے ہوئے یا خراب ہے تو ان کو فورن صحیح کیاجائے۔

اس موقع پر اجلاس میں علیگڑھ میر جناب فرقان، ایس پی سٹی جناب ابھی شیخ، آئس ڈی ایم سٹی جناب راکیش کمار مالپاڑی، سبھی ایس ڈی ایم سی او اور دیگر لوگ موجود رہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details